Terms of Service
Terms of Service
Mirha Collection کی ویب سائٹ استعمال کرکے آپ ان شرائط سے متفق ہوتے ہیں۔
آرڈرنگ
- آرڈر دینے کے بعد تصدیقی میسیج بھیجی جائے گی۔
- COD آرڈرز پر پارسل کھول کر چیک کرنے کی سہولت دی جائے گی۔
قیمتیں
- تمام قیمتیں PKR میں ہیں۔
- Mirha Collection قیمتیں تبدیل کرنے کا حق رکھتی ہے۔
ڈیلیوری
- پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری دستیاب ہے۔
- ڈیلیوری میں 3-7 کاروباری دن لگ سکتے ہیں۔
رابطہ
کسی بھی سوال کے لیے: +92 324 7721677